حید رآ باد 8 اکتو بر ۔ پنڈ ت دین دیا ل پٹر و لیم یو نیو ر سٹی گا ند ھی نگر نے ایم بی اے سا ل 2015 کے دو سا لہ ر یگو لر اقا متی کو ر س پٹر ولیم مینجمینٹ کیلئے در خوا ستیں طلب کی ہیں۔ اس اقا متی کو رس
کا دا خلہ کا من ایڈ میشن ٹسٹ 2014 کے نمبر و ں کی بنیا د پر ہو گا ۔ اس دو سا لہ کو ر س کیلئے بیچلر ڈ گر ی یا ا س کے مما ثل کسی بھی یو نیو ر سٹی کی ڈ گر ی 50 فیصد نشا نا ت کے سا تھ ہو۔ 22 جو ن 2015 سے قبل ا پنے فا ر م یا مزید معلو ما ت www.spm.pdpu.ac.in پر حا صل کی جا سکتی ہیں۔